Welcome to BISE Malakand
Page is loading, please wait ...
... Loading ...
Board of Intermediate & Secondary Education, Malakand
Chakdara, Lower Dir, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan

HSSC Paper Retotalling

Have a question, inquiry or feedback related to website? Please call 03439842610 or write an email to us at: webmaster@bisemalakand.edu.pk
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)

Track Application

ہدایات

  1. ایک پیپر کی فیس 600 روپے ہیں اور آخری تاریخ 20-08-2019 ہے۔
  2. سب سے پہلے اپنا رولنمبر اور رجسٹریشن نمبر درج کریں اور اپلائی کا بٹن کلک کریں۔
  3. ان پیپرز کا انتخاب کریں جن کیلئے آپ ریٹوٹیلنگ کی اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔
  4. ڈاونلوڈ/پرنٹ بٹن پر کلک کرکے ایک پیج پر بنک رسید دکھائی دے گی- Ctrl+P دبائیں اور رسید پرنٹ کریں۔
  5. ٹریکنگ نمبر اپنے پاس محفوظ کر لیں۔ یہ نمبر ٹریک اپلیکشن کے سیکشن میں درج کرنے کے بعد میں آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس کسی بھی وقت معلوم کر سکتے ہئں۔ اگر ٹریکنگ نمبر نوٹ نہیں کیا تو اپنا رولنمبر اور رجسٹریشن نمبر کا اندراج دوبارہ کریں تو آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔
  6. رسیدحبیب بینک یا الائیڈ بینک کے کسی بھی شاخ میں جمع کرنا ہے ۔
  7. فیس جمع کرنے کے بعد بینک رسید سٹوڈنٹ کاپی اپنے پاس محفوظ کر لیں۔ بورڈ اور بنک کاپی بنک کے پاس رہ جائے گی۔
  8. بنک سلپ بورڈ میں جمع کرنے کی ضرورت نہیں۔ 24 گھنٹوں میں بورڈ کو آپ کی فیس موصول ہو جائے گی اور آپکو ایس ایم ایس مل جائےگا کہ آپ کی درخواست منظور کرلی گئی ہے یا اگر کوئی مسئلہ ہو تو وہ بھی ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج دیا جائے گا۔
  9. فیس مقررہ تاریخ تک بینک جمع نہ کرنے کی صورت میں اپلیکشن نا منظور تصور ہوگا۔